Jeddah 1

سعودی عرب :جدہ پرحملےکی کوشش ناکام

ویب ڈیسک(جدہ )جدہ پر حملے کی کوشش، دشمن کے ’فضائی ہدف‘ کو تباہ کردیا۔

وزارت دفاع کے مطابق سعودی عرب میں سنیچر کی صبح ساحلی شہر جدہ پر حملے کی کوشش ناکام بنادی گئ۔ایک غیر متعینہ دشمن کے جدہ کی سمت فضائی ہدف کو راستے میں روک کر تباہ کردیا گیا‘۔

مزید پڑھیں:  پشاور، فریقین کے درمیان فائرنگ، دو افراد جاں بحق