covid 19 coronavirus photo illustration dark background

صوابی:ضلع بھر میں کرونا کی شرح میں 25 فیصد سے 10 فیصد تک کمی

ویب ڈیسک (صوابی): ضلع بھر میں کرونا کیسز میں کمی، ڈپٹی کمشنر کے مطابق پندرہ دن پہلے صوابی میں مثبت کیسز کی شرح 25 فیصد سے زائد تھی، اب یہ شرح 10 فیصد سے بھی کم ہیں، گذشتہ چوبیس گھنٹے میں 22 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، ایکٹو کیسز کی تعداد 368 ہیں، عوام کرونا ایس اوپیز پر عمل کریں، عید کے موقع پر سیاحتی مقامات و پارک بند ہونگے، ایس او پیز و لاک ڈاون کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی۔

مزید پڑھیں:  سوات، شجرکاری مہم کے دوران 10 ہزار پودے لگائے جائیگے