47 new corona positive cases in Assam raised COVID 19 tally 1877 1

ہنگو پولیس ٹریننگ سینٹر میں 25 پولیس اہلکار کورونا کا شکار

ویب ڈیسک (ہنگو): ہنگو پولیس ٹریننگ سینٹر میں 25 پولیس اہلکار کورونا کا شکار ہوگئے، مناسب رہائشی بندوبست نہ ہونے، تنگ بیرکوں کے باعث کورونا ہنگو ٹرینگ سینٹر میں پھیل گیا، کورونا کی زد میں آنے والوں میں 6 پی اے ایس آئیز بھی شامل، متاثرہ افراد کا تعلق بونیر، دیر، ڈیرہ اسماعیل، کرک اور دیگر علاقوں سے ہے۔

مزید پڑھیں:  صدرمملکت کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
مزید پڑھیں:  چارسدہ، مختلف واقعات کے دوران 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

ٹرینگ سینٹر انتظامیہ کے مطابق جن اہلکاروں میں علامات تھیں انکو گھر بھیج دیا گیا، نئے آنے والے افراد کو کورونا ٹیسٹ کے بعد داخلے کی اجازت دی جاتی ہے۔