مردان: پی ٹی آئی کے دو اسمبلی اراکین کے کورونا ٹیسٹ رپورٹ نیگیٹو نکلے، ایم پی اے افتخار مشوانی اور ملک شوکت کے ٹیسٹ رپورٹ چند روزقبل لیبارٹری بھجوائے گئے تھے۔ افتخار مشوانی (ایم پی اے) نے کہا ہم ایک بار پھر عوام کی خدمت کے لیے میدان میں ہیں۔