162329 4564716 updates 1

45لاکھ 86ہزار خاندانوں میں 55ارب روپے تقسیم کیے جا چکے ہیں – ڈاکٹر ثانیہ نشتر

اسلام آباد : ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے ایک بیان میں کہا ہے کے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں مستحق افراد کو رقوم کی ترسیل جاری ہے،8171پر اب تک13کروڑ 91لاکھ سے زائد پیغامات موصول ہو چکے ہیں، 15روز میں اہل افراد کو سلسلہ وار ادائیگی ایس ایم ایس موصول ہو جائیں گے جبکے اب تک 45لاکھ 86ہزار خاندانوں میں 55ارب روپے تقسیم کیے جا چکے ہیں.

مزید پڑھیں:  دھماکوں کا ذمہ دار اسرائیل قرار،حزب اللہ کا سزا دینے کا اعلان