سکردو ائیرپورٹ

سکردو ائیرپورٹ پر اگلے ماہ بین الاقوامی پرواز موصول کرے گا

سکردو ائیرپورٹ پر اگلے ماہ بین الاقوامی پرواز موصول کرے گا
سکردو ائیرپورٹ جو خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے ،پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے پہاڑوں کے دامن میں واقع ایئرپورٹ کو گزشتہ سال اپگریڈیشن کے بعد بین الاقوامی پروازوں کے لیے تیار کیا گیا تھا۔اسکردو ایئرپورٹ اسی سلسلے میں اگلے ماہ ایک چارٹرڈ بین الاقوامی پرواز کو موصول کرنے جا رہا ہے جو جرمنی کے شہر میونخ سے اسکردو کے لے اڑان بھرے گی
ذرائع کے مطابق 13 مئی کو اسکردو ایئرپورٹ پر جرمنی کے شہر میونخ سے پہلی بین الاقوامی پرواز موصول ہوگی۔

مزید پڑھیں:  جوبائیڈن نے غزہ جنگ بندی یرغمالیوں کی رہائی سے مشروط کردی