پی ٹی آئی کے وزراء اور ارکان اسمبلی کی الیکشن کمیشن کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی

پشاور: پی ٹی آئی کے وزراء اور ارکان اسمبلی کی الیکشن کمیشن کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،وزراء نے سوشل میڈیا پر افیشل بیلٹ پیپرز کے تصاویر شئر کیے.

تصاویر کے ساتھ عمران جیتے گا اور بلے پر ٹپہ کا متن بھی لکھا ہے.

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کی چینی کمپنی کو پاکستا ن میں سرمایہ کاری کی دعوت

صوبائی الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پوسٹ کئے گئے تصاویر کا نوٹس لیا گیا ہے ، بیلٹ پیپرز کے تصاویر پوسٹ کرنا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے.

مزید پڑھیں:  آل فاٹا سابقہ خاصہ دار و لیویز فورس کمیٹی کا احتجاجی دھرنا ختم

ترجمان کا کہنا تھا کہ ترجمان الیکشن کمیشن معاملے کی تحقیقات کے بعد قانونی کاروائی کی جائے گی ،