4 سالہ بچے پر مقدمہ درج

راولپنڈی: پولیس نے 4 سالہ بچے پر مقدمہ درج کر دیا

ویب ڈیسک: راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد نے 4 سالہ بچے پر مقدمہ درج کر دیا، بچے پر میاں بیوی پر اینٹوں سے حملے کا الزام لگایا گیا ہے، ایڈیشنل سیشن جج نے تفتیشی افسر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایف آئی آر درج کرتے وقت دیکھ لیتے بچہ پتھر بھی اٹھاسکتا ہے یا نہیں۔

مزید پڑھیں:  ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئَے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان، بابراعظم کپتان مقرر