4 82

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 27474 ہوگئی

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے .ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 27474 تک جا پہنچی۔گذشتہ 24 گھنٹوں میں 24 اموات ہوئیں ، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1637 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 12982 ٹیسٹ کیے گئے، کمانڈ سینٹرمجموعی طور پر 270025 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں، ملک بھر میں 7756 مریض صحتیاب ہو کر گھر پہنچ گئے، ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 618 ہو گئی.

مزید پڑھیں:  ٹیکس نیٹ پاکستان کی ضرورت ،پیچھے نہیں ہٹیں گے: وزیر خزانہ