محرم الحرام فوج تعیناتی

محرم الحرام، ملک بھر میں فوج کی تعیناتی کا فیصلہ

ویب ڈیسک: وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
وزارت داخلہ کے مطابق ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ آرٹیکل 245 کے تحت کیا گیا ہے، وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی حکومتوں کو بھی مراسلہ بھیج دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور کے مزید 3سکولوں میں ڈبل شفٹ ختم کرنےکی سفارش