شبقدر فائرنگ

درگئی، دو فریقین کے مابین فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: تحصیل درگئی کے علاقے سخاکوٹ، پیتاٶ میں دو فریقین کے مابین جھگڑا ہوا جس کے نتیجے میں فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا جس سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق زخمی کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ لیویز ذرائع نے واقعہ کے بارے میں بتایا کہ فریقین کے درمیان مکان کی اراضی پر تنازعہ چلا آرہا تھا۔

مزید پڑھیں:  کرم، چائلڈ پورنوگرافی نیٹ ورک کے 3 افراد پولیس کے ہتھے چڑھ گئے