شبقدر فائرنگ

سوات، دہرے قتل کا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام ضلع سوات کے علاقہ مٹہ چپریال میں دہرے قتل کا ملزم گرفتار اور اس سے آلہ قتل برآمد کر لیا گیا ہے، پولیس ذرائع نے بتایا کہ اختر علی نامی شخص نے اپنی شریک حیات کو غیرت کے نام پر قتل کیا جبکہ اس دوران اس نے ایک غیرمرد کو بھی قتل کیا، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا جبکہ دہرے قتل کا مقدرمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئِی۔

مزید پڑھیں:  سوات، سکول کے بچوں کو لے جانے والے رکشہ کو حادثہ، 4 بچیاں زخمی