امریکہ پاکستانی سیاست

پاکستانی سیاست کا فیصلہ عوام کو قوانین کے مطابق کرنا ہے، امریکہ

ویب ڈیسک: امریکہ کے ترجمان محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی سیاست کا فیصلہ پاکستانی عوام کو اپنے آئین اور قوانین کے مطابق کرنا ہے، پاکستان میں اسمبلی کی تحلیل اور آئندہ انتخابات کے حوالے سے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ دیگر ممالک کی طرح پاکستانی حکام پر بھی زور دیتے ہیں کہ آئین اور قوانین کے مطابق عمل کریں، ترجمان کے مطابق پاکستان کے ساتھ بہت سے معاملات پر کام کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی نے علی ظفر کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا