فلوریڈا ہیلی کاپٹر حادثہ

فلوریڈا ریسکیو ہیلی کاپٹر کو حادثہ، دو افراد ہلاک، چار زخمی

ویب ڈیسک: امریکی ریاست فلوریڈا میں ریسکیو ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا جس میں دو افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ہلاک افراد میں ایک فائر فائٹر شامل ہے جب کہ دوسری خاتون ہیں جو زمین پر موجود تھیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں سے کھڑی فصلوں اور باغات تباہ