190 ملین پاؤنڈ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کا جسمانی ریمانڈ مسترد

ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی کے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں مزید جسمانی ریمانڈ کی استعدا مسترد کر دی گئی۔ یاد رہے کہ دوران سماعت نیب کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی استعدا کی گئی تھی۔
نیب راولپنڈی کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی۔
دوران سماعت نیب حکام کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی جسے عدالت نے یکسر مسترد کرتے ہوئے ریمانڈ کو جوڈیشل کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  مردان :موٹر سائیکلوں کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق ،دو زخمی