پولیو ٹیم

چمن:پولیو ٹیم پر مامور لیویز اہلکاروں پر شہریوں کا حملہ

ویب ڈیسک :چمن کے علاقہ محمود آباد میں شہریوں کا پولیوٹیم کی سکیورٹی پر مامور لیویز اہلکاروں پر حملہ ‘لیویز دفعدار محمود کو لاٹھیوں سے وار کرکے شدید زخمی کردیا ۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ چمن باڈر بند ‘روزگار نہیں ہے ہمیں بچوں کو کھلانے کیلئے کچھ نہیں ہے اور آپ بچوں کو پولیوں پلاتے ہیں انہوں نے کہا کہ جب تک ہمیں روزگار نہیں دیا جائے ہم یہاں پر بچوں کو پولیوں کے قطرے پلانے نہیں دینگے۔

مزید پڑھیں:  ڈالر مزید مہنگا، 278 روپے 45 پیسے کی سطح پرٹریڈ کرنے لگا