ٹریننگ کا آغاز

عام انتخابات کیلئے سیکورٹی عملہ کی 2روزہ ٹریننگ کا آغاز

ویب ڈیسک :8فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لئے پشاور اور بنوں میں سیکورٹی عملہ کی دو روزہ ٹریننگ کا آغاز ہو گیا ؒ۔
27جنوری تک جاری رہنے والی ٹریننگ سیشن میں الیکشن کمیشن کے افسران 265پولیس کے ماسٹر ٹرینرز کو تربیت دیں گے ۔
تربیت حاصل کرنے والے اہلکار مزید پولیس اہلکاروں کو ٹریننگ دیں گے ۔

مزید پڑھیں:  پشاور، عالمی یوم مزدور پر پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کا احتجاج، حقوق کا مطالبہ