پشاور، پی کے 82 کے آزاد امیدوار کی ریلی پر فائرنگ، بچہ زخمی

ویب ڈیسک: پشاور کے حلقہ پی کے 82 کے آزاد امیدوار کی ریلی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ اس ریلی میں کی جانے والی فائرنگ سے ایک بچہ زخمی ہوگیا جبکہ پی کے 82 پر انتخاب لڑنے والے آزاد امیدوار محفوظ رہے۔
یاد رہے کہ پی کے 82 کے آزاد امیدوار کی ریلی پر فائرنگ کی گئی۔

مزید پڑھیں:  سوات، شجرکاری مہم کے دوران 10 ہزار پودے لگائے جائیگے