4طلباءزخمی

خیبر میں تیز رفتار کار الٹنے سے 4طلباءزخمی

ویب ڈیسک :خیبر کے علاقہ شاکس میں تیز رفتار کار الٹنے سے 4طلباءزخمی ہو گئے ۔
پولیس کے مطابق حادثے تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس میں کار سوار سکول کے 4طلباءزخمی ہو گئے ۔
زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کے لئے پشاور منتقل کیا گیا جہاں ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔

مزید پڑھیں:  بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی چھوٹ ختم کرنے کی تجویز