پولیس اہلکار زخمی

ٹانک میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی

ویب ڈیسک :ٹانک میں پولیس وین پرفائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہو گیا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ گل امام کے قریب پیش جہاں پولیس کی گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا ۔
زخمی اہلکار کو فوری طورپر علاج معالجے کی غرض سے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
پولیس کی بھاری نفری نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، سیاحتی مقام ناران سیاحوں کیلئے 6 ماہ بعد کھول دیا گیا