نعش برآمد

جنوبی وزیرستان کے پہاڑی علاقہ سے ایک شخص کی نعش برآمد

ویب ڈیسک :جنوبی وزیرستان میں پہاڑی علاقہ سے ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے ۔
ذرائع کے مطابق نعش جنوبی وزیرستان کے پہاڑی علاقہ کنڈ سرائے سے ملی ہے جس کی شناخت فتح شیر سکنہ سراغہ کے نام سے ہوئی ۔
لوحقین کے مطابق وجہ قتل معلوم نہ ہو سکی ‘پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں ۔

مزید پڑھیں:  گرمی کی شدت میں اضافہ، محکمہ موسمیات کی اہم وارننگ جاری