نماز جنازہ ادا

علی امین گنڈاپور کے والد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءعلی امین گنڈاپور کے والد کی نماز جنازہ ڈی آئی خان میں ادا کردی گئی ۔
نماز جنازہ میں علی امین گنڈا پور بھی شریک ہوئے ‘تدفین آبائی گاﺅں کلاچی میں کردی گئی ہے ۔
علی امین گنڈا پور کے والد گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے ۔
واضح رہے کہ علی امین گنڈ پور 9 مئی کے بعد منظر عام سے غائب تھے۔

مزید پڑھیں:  ہمارا تعلیمی نظام موجودہ حالات کے تقاضوں کے مطابق نہیں، سرفراز بگٹی