احتجاجی مظاہرہ

نوشہرہ میں بجلی لوڈشیڈنگ کےخلاف تاجروں کا احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک :نوشہرہ میں بجلی کی غیر اعلانیہ اور طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف انجمن تاجران کے زیر اہتمام شوبرا چوک کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔
احتجاجی مظاہرے میں شریک تاجروں اور دیگر لوگوں نے واپڈا کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
شوبرا چوک کے مقام پر جی ٹی روڈ بند ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیںجس کے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا رہا-

مزید پڑھیں:  چارسدہ، مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی