سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ

ویب ڈیسک: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نےاس حوالے سے نئے ریٹ جاری کر دیئَے۔
ررائع کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 16 ہزار 800 روپے کا ہوگیا۔
دوسری جانب 10 گرام سونے کا بھاؤ 943 روپے اضافے سے ایک لاکھ 85 ہزا 871 روپے ہے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی جارحیت کے باعث رفح میں مزید 60 فلسطینی شہید