سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 2 لاکھ 28 ہزار سے متجاوز

ویب ڈیسک: سونے کی قیمت میں اضافہ تواتر کے ساتھ ہوتا جا رہا ہے۔ حالیہ اضافہ کے ساتھ سونا فی تولہ 2 لاکھ 28 ہزار 15 روپے کا ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 2750 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
حالیہ اضافے کے ساتھ سونا فی تولہ 2 لاکھ 28 ہزار 150 روپے کا ہوگیا۔
دوسری جانب 10گرام سونے کی قیمت میں 2358 روپے کااضافہ دیکھا گیا جس کے ساتھ ہی 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 95 ہزار 602 روپے ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  بنوں، کلاس فور کو ڈیوٹی پر حاضر کرنا ہیڈ ماسٹر کو مہنگا پڑ گیا