احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائرڈ ہوگئے

ویب ڈیسک: احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائرڈ ہوگئے۔
انہوں نے 13 مارچ 2012 کو احتساب عدالت میں منصب کا چارج سنبھالا.
ذرائع کے مطابق 12 سال تک بطور احتساب عدالت جج خدمات سر انجام دینے کے بعد آج محمد بشیر ریٹائرڈہوگئے۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈاپوراورپیسکو چیف لوڈشیڈنگ کانیاشیڈول جاری کرنےپرمتفق