ٹریفک حادثہ

کوہاٹ انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثہ،2افراد جاں بحق

ویب ڈیسک:کوہاٹ انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثہ،2افراد جاں بحق ہو گئے ۔
حادثہ انڈس ہائی وے پر ڈھوڈہ چوک کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، جاں بحق ہونے والوں میں خیال خان اور محمد جمیل ساکنان شہیدہ شامل ہیں ۔
جاں بحق ہونے والوں کی نعشیں پوسٹ مارٹم کے لئے لواحقین کے حوالے کردی گئیں ۔
پولیس نے تھانہ بلی ٹنگ میں مقدمہ درج کر لیا ۔

مزید پڑھیں:  کشمیری عوام سے 23ارب روپے کاوعدہ پوراکرکےدکھایا،شہباز شریف