اورکزئی، دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع اورکزئی کے علاقے تیراہ ڈبوری میں دو موٹرسائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں 2 نوجوان جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی ہو گئے۔
اس واقعے کی پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے زخمیوں اور جاں بحق نوجوانوں کی نعشیں ہسپتال منتقل کر دیں۔
یاد رہے کہ موٹرسائیکلوں کے تصادم کے نتیجے میں 2 نوجوان جاں بحق ہو گئَے۔

مزید پڑھیں:  قومی اسمبلی میں آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم