لکی مروت، کرم پل کے قریب حادثہ ، 2 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت میں کرم پل کے قریب دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ اس حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔ ریسکیو میڈیکل ٹیم نے زخمیوں اور نعشوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سرائے نورنگ منتقل کر دیا۔
یاد رہے کہ کرم پل کے قریب حادثہ میں‌2 افراد جاں بحق ہو گئے.

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی نے علی ظفر کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا