تالاش خوڑ میں طغیانی

لوئردیر :تالاش خوڑ میں طغیانی ،مین بازار کلوٹ کے سیلاب برد ہونے کا خطرہ

ویب ڈیسک: شدید بارشوں کے باعث لوئردیر کے تالاش خوڑ میں طغیانی ،مین بازار کلوٹ کے سیلاب برد ہونے کے شدید خطرات پیدا ہو گئے ،ٹریفک کو روک دیاگیا۔
سیلاب میں اضافہ ، شمسی خان ندی میں گاڑیاں پھنسنے کے اطلاعات پر ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔
ریسکیو ٹیموں نے امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ۔
ضلعی انتظامیہ نے عوام اور بچوں کو گھروں سے نہ نکنے کی ہدایات جاری کر دیں ۔

مزید پڑھیں:  آرمی چیف کی قومی ہاکی ٹیم سے ملاقات ، کارکردگی کو سراہا