pso pump lead

مردان پٹرول کی قلت برقرار شہری بے قرار و پریشان

مردان:پٹرول کی قلت برقرار شہری بے قرار و پریشان ہے۔ پانچ ویں روز بھی پٹرول کی قلت ختم نہ ہوسکی۔ پمپ پر شہریوں کا رش گاڑیوں کی لبمی قطاریں لگ گئیں۔ پمپ میں شہریوں کو سماجی فاصلے نہ ہی ماسک پہننے کا خیال۔ حکومت پٹرول کی فراہمی یقینی بنائے ورنہ راست اقدامات اٹھانے پر مجبور ہونگے شہری۔

مزید پڑھیں:  لنڈی کوتل، گرینڈ قومی جرگہ نے دو گھنٹے بجلی فراہمی کا شیڈول مسترد کر دیا