کینیڈا میں خالصتان زندہ باد کے نعرے گونج اٹھے

ویب ڈیسک: کینیڈا میں خالصتان زندہ باد کے نعرے گونج اٹھے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ خالصہ ڈے کی تقریبات میں کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر کینیڈ وزیراعظم کے ہمراہ اپوزیشن لیڈر پیئر پوئیلیور بھِ موجود تھے۔
خالصہ ڈے کی خصوصی تقریب میں سکھ برادری نے خالصتان زندہ باد کے نعرے بھی لگایے۔
تقریب میں ہر طرف ہردیپ سنگھ نجر کے پوسٹرز اور تصاویر آویزاں تھیں جبکہ اس موقع پر کینیڈین وزیراعظم نے بھرپور خطاب بھی کیا۔

مزید پڑھیں:  قومی اسمبلی اجلاس آج، وزارت خزانہ کی جانب سے رپورٹس پیش کی جائیِنگی