2بچے بہہ گئے

نوشہرہ :سیلابی ریلے میں 2بچے بہہ گئے ،ایک کی نعش ملی گئی

ویب ڈیسک: نوشہرہ میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی ریلے میں 2بچے بہہ گئے ، ایک کی نعش ملی گئی جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے ۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ بھر میں حالیہ شدید بارشوں کے باعث مختلف مقامات پر سیلابی صورتحال ہے ۔
نوشہرہ کے علاقہ ملی خیل بالا میں سیلابی ریلے میں دو بچے بہہ گئے جن میں ایک کو مردہ حالت میں نکال لیا گیا جبکہ دوسرے بچے کی تلاش جاری ہے ۔

مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف کا پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ