جمرود، کوکی خیل قبیلے کا تیراہ متاثرین کی باعزت واپسی کا مطالبہ

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں کوکی خیل قبیلے کی جانب سے گرینڈ جرگہ میں تیراہ متاثرین کی باعزت واپسی کا مطالبہ کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق کوکی خیل متاثرین کی واپسی کے علاوہ جرگے میں 6 گھنٹے بجلی کی فراہمی اور ریگی للمہ اراضی تنازعہ حل کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  گمشدگیوں میں ملوث افراد کیلئے پھانسی کی سزا ہونی چاہئے،اسلام آبادہائکورٹ