سوات، معمولی تکرار پر فائرنگ، 3 افراد زخمی

ویب ڈیسک: ضلع سوات میں معمولی تکرار پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔
ذرائع کے مطابق دو فریقن کے مابین ہونیوالی فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان گرفتار کر لئے گئے ہیں۔
یاد رہے کہ معمولی تکرار پر فریقین میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس سے 3 افراد زخمی ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  پی آئی اے نجکاری :8کاروباری گروپس کا اظہار دلچسپی