برازیل میں طوفانی بارشوں سے تباہی، 100 سے زائد افراد ہلاک

ویب ڈیسک: دنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح برازیل میں بھی طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی۔ ان طوفانی بارشوں سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات رونما ہوئے جن میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق برازیل میں بارشوں سے ایک لاکھ 63 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوئے ہیں جبکہ 100 سے زائد افراد ہلاک اور 128 افراد لاپتہ ہیں۔

مزید پڑھیں:  ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی مل گیا