قتل شدہ نعش برآمد

اورکزئی میں نوجوان کی قتل شدہ نعش برآمد

ویب ڈیسک: اپر اورکزئی میں نوجوان کی قتل شدہ نعش برآمد ہوئی ہے ۔
پولیس کے مطابق شاہ زیب نامی نوجوان کو ماموزئی پہاڑ میں نامعلوم افراد نے گولی مار کرقتل کردیا ہے ۔
پولیس نے نعش کو تحویل میں لے کر غلجو ہسپتال منتقل کردی۔
واقعے کی مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

مزید پڑھیں:  محمد مخبر دو ماہ کیلئے ایران کے عبوری صدر مقرر، سپریم لیڈر نے منظوری دیدی