ایف آئی اے پشاور

ایف آئی اے پشاور کی باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پرکارروائی ، مطلوب ملزم گرفتار

ویب ڈیسک: ایف آئی اے پشاور نے باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے قتل ، اقدام قتل اور دہشتگردی کے مقدمات میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا ۔
ایف آئی اے ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم مصطفی وقار پنجاب پولیس کو کئی عرصے سے مطلوب تھا،نجی پرواز سے دبئی سے پاکستان پہنچا۔
ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ مطلوب ملزم کا نام اسٹاپ لسٹ میں بھی شامل تھا۔

مزید پڑھیں:  امریکہ اور آئر لینڈ کا میچ منسوخ،پاکستان ٹی20ورلڈ کپ سے باہر