سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کی کمی

ویب ڈیسک: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونا 6 ہزار 200 روپے فی تولہ سستا ہو گیا۔
اس کے ساتھ ہی سونا فی تولہ 2 لاکھ 42 ہزار روپے پر آ گیا۔
دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت کم ہو کر 2 لاکھ 7 ہزار 475 روپے ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  لاپتہ افراد معاملہ :ریاست کیخلاف نفرت بڑھ رہی ہے ،جسٹس محسن کیانی