ایبٹ آباد، گلیات کے جنگلات میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈیسک: ایبٹ آباد کے سیاحتی مقام گلیات کے جنگلات میں اچانک آگ بھڑک اٹھی . تھانہ بگنوتر کی حدود میں بڑے پیمانے پر آگ نے جنگل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا.
ذرائع کے مطابق گزشتہ محض چار گھنٹے کی آگ سے گلیات میں لاکھوں روپے کے قیمتی درخت جل کر خاکستر ہو گئے.
ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ تیزی سے آبادی کی طرف پھیلنے لگی ہے جس سے مقامی آبادی کو شدید خطرہ لاحق ہو گیا ہے.

مزید پڑھیں:  کرک میں چھت گرنے سے خاتون جاں بحق،3افراد زخمی