عیدالاضحٰی: ملک بھر میں 12 لاکھ سے زائد جانور ذبح کیے گئے

ویب ڈیسک: عیدالاضحٰی پر ملک بھر میں 12 لاکھ سے زائد جانور ذبح کیے گئے جن کی کل مالیت ایک اندازے کے مطابق 500 ارب روپے بنتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی قربانی کے جانوروں کی کھالوں کی مجموعی مالیت 85 ارب روپے سے زیادہ رہی۔
ذرائع کی جانب سے شدید گرمی اور ناقص انتظامات کے باعث 40 فیصد کھالیں ضایع ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  تیمرگرہ میں گرینڈ امن جرگہ، ممبران اسمبلی سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ