مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ

مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ :2افراد جاں بحق ،10زخمی

ویب ڈیسک: مانسہرہ میں ہزارہ یونیورسٹی چوک پرٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں 2افراد جاں بحق جبکہ افراد زخمی ہو گئے۔
ٹریفک حادثہ مونگن ہزارہ یونیورسٹی چوک سی پیک پرپیش آیا جہاں آلو کار ٹیوٹا ویگن نے منگنی پر جانے والی آلٹو کار کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 10شدید ہو گئے ۔
حادثے ٹیوٹا ویگن کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا ۔
زخمیوں اور جاں بحق افراد کی نعشوں کو کنگ عبد اللہ ہسپتال منتقل کیا یا ۔
جاں بحق ہونے والوں میں چچا اور بھتیجا شامل ہیں ۔

مزید پڑھیں:  پشاور:صوبائی وزیر قاسم علی شاہ کانوتھیہ میں آتشزدگی سے متاثرہ جگہ کا دورہ