سورج سوا نیزے پر

سورج سوا نیزے پر ، بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی کا راج

سورج سوا نیزے پر آ گیا، بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی کا راج رہے گا۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی سبی اور نوکنڈی میں پڑی جہاں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
ویب ڈیسک: ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی کا راج رہے گا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے اس حوالے سے وارننگ جاری کر دی۔
گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی سبی اور نوکنڈی میں پڑی جہاں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
محمکہ موسمیات نے ایک بار پھر سے سورج سوا نیزے پر آنے کی وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی سبی اور نوکنڈی میں پڑی جہاں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کراچی میں بھی پارہ 37 ڈگری پر پہنچ گیا، جبکہ شدت 44 ڈگری محسوس کی گئی۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی انتخابات کامعاملہ سپریم کورٹ پرکیوں ڈالاجارہاہے؟ چیف جسٹس