تعطیل کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت کانویں اوردسویں محرم کو تعطیل کا اعلان

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے نویں اوردسویں محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔
اس حوالے سے محکمہ ایڈمنسٹریشن خیبر پختونخوا کی جانب سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا گیاہے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عاشورہ محرم کی مناسبت سے 16اور 17جولائی بروز منگل و بدھ کو صوبہ بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

مزید پڑھیں:  ضلع مہمند میں مائن سلائیڈنگ سے دو افراد جاں بحق