صنم جاوید کو مقدمہ سے ڈسچارج

صنم جاوید کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ چیلنج

ویب ڈیسک: صنم جاوید کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ میں چیلنج کر لیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صنم جاوید کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ چیلنج کرتے ہوئے دو رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی۔
یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے صنم جاوید کو گوجرنوالہ مقدمہ سے ڈسچارج کیا تھا جبکہ اس کے فوری بعد انہیں دوبارہ بھی گرفتار کر لیا گیا تھا۔ اب ایک بار پھر صنم جاوید کی بریت چیلنج کر لی گئی۔

مزید پڑھیں:  ہم اپنی توہین برداشت نہیں کرینگے،چیف جسٹس پی ٹی آئی وکیل پربرہم