سگے بھائی کو قتل کردیا

چارسدہ میں زبانی تکرار پر بھائی نے سگے بھائی کو قتل کردیا

ویب ڈیسک: چارسدہ میں زبانی تکرار پر بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے سگے بھائی کو قتل کردیا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ مندنی کی حدود باغ کلی میں پیش آیا جہاں زبانی تکرار پر عباس باچہ نے فائرنگ کرکے اپنے سگے بھائی ساجد حسین کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
پولیس نے والد کی رپور ٹ پر ملزم عباس باچہ کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ۔

مزید پڑھیں:  انٹرا پارٹی انتخابات، پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے مزید مہلت