موٹر کار حادثے کا شکار

بشام میں موٹر کار حادثے کا شکار: 2افراد جاں بحق ،ایک زخمی

ویب ڈیسک: بشام میں موٹر کار حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ بشام کے قریب سوات روڈ پر اس وقت پیش آیا موٹر کار گہری کھائی میں جا گری ۔
حادثے میں دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا جسے فوری طورپر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بشام منتقل کردیا گیا ۔
ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ حادثے موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا۔

مزید پڑھیں:  تنخواہ دار طبقہ سے اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف