passport office extends amnesty for govt employees 1564264922 9797

وفاقی حکومت کاامیگریشن اینڈپاسپورٹ دفاترکھولنےکافیصلہ

اسلام آباد: تمام پاسپورٹ دفاترکل بروزجمعہ باقاعدہ کھلیں گے نوٹیفکیشن جاری، تمام پاسپورٹ دفاترصبح10سےدوپہرایک بجےتک کھلےرہیں گے، لاہور، اسلام آباد ، ملتان ، کوئٹہ اورکراچی کےدفاترکھولےجائیں گے۔

مزید پڑھیں:  غزہ :حماس کے جال میں پھنس کر 4اسرائیلی فوجی ہلاک