پارلیمنٹ کے اندر اورباہر احتجاج

پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کے اندر اورباہر احتجاج کا فیصلہ

ویب ڈیسک: اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمنٹ کے اندر اورباہر احتجاج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔
اجلاس کی صدارت چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کی، اجلاس میں پارلیمانی لیڈر زرتاج گل وزیر اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب شریک ہوئے، اس موقع پر ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ٹی آئی پارلیمنٹ کے اندر اورباہر احتجاج کرے گی۔

مزید پڑھیں:  پارٹی کارکنوں پر شیلنگ کیخلاف خیبرپختونخوا حکومت عدالت جائے گی، بیرسٹر سیف