شکیل خان کا کرپشن ثبوت عمران

شکیل خان کا کرپشن ثبوت عمران خان کو پیش کرنے کا عندیہ

ویب ڈیسک: سابق صوبائی وزیر شکیل خان کا کرپشن ثبوت عمران خان کو پیش کرنے کا عندیہ، اس موقع پر انہوں نے واضح کیا کہ پارٹی قیادت عمران خان سے ملاقات کیلئے ٹائم سیٹ کر رہی ہے۔
شکیل احمد کا مزید کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو کرپشن کے تمام ثبوت فراہم کرونگا، پھر بھی اگر میں غلط ثابت ہوا تو جیسا مرضی ہو مجھے سزا دی جائے۔
انہوں نے کہا کہ پارٹی قیادت نے اس بات کی یقین دہانی کرا دی ہے کہ سابق وزیراعظم کے ساتھ ضرور ملاقات کرائیں گے، تاہم انہوں نے تب تک انتظار کرنے کا کہا ہے۔
یاد رہے کہ سابق صوبائی وزیر شکیل خان کا کرپشن ثبوت عمران خان کو پیش کرنے کا عندیہ، اس موقع پر انہوں نے واضح کیا کہ پارٹی قیادت عمران خان سے ملاقات کیلئے ٹائم سیٹ کر رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  نیپال میں شدید بارش اورسیلاب ،170سے زائد افراد ہلاک، سینکڑوں لاپتہ